$type=ticker$count=12$cols=4$cate=0

غلام محمد مہر میڈیکل کالج سکھر کے فائنل ایئر ہال میں محکمہ صحت کی جانب سے ممکنہ کورونا وائرس سے بچاءاور حفاظتی انتظامات کے متعلق آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا،جس کے مہمان خصوصی کمشنر سکھر ڈویزن شفیق احمد مہیسر تھے،

سکھر(رپورٹر) غلام محمد مہر میڈیکل کالج سکھر کے فائنل ایئر ہال میں محکمہ صحت کی جانب سے ممکنہ کورونا وائرس سے بچاءاور حفاظتی انتظامات کے متعل...

سکھر(رپورٹر) غلام محمد مہر میڈیکل کالج سکھر کے فائنل ایئر ہال میں محکمہ صحت کی جانب سے ممکنہ کورونا وائرس سے بچاءاور حفاظتی انتظامات کے متعلق آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا،جس کے مہمان خصوصی کمشنر سکھر ڈویزن شفیق احمد مہیسر تھے،سیمینا میں ڈی سی سکھر رانا عدیل تصور ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز آغا سمیع اللہ ، ڈی ایچ او سکھر منیر احمد منگریو،کالج کے پرنسپال ڈاکٹر آفتاب سومرو، ایم ایس ڈاکٹر تسلیم اختر خمیسانی اور دیگر ڈاکٹر ز، طبی عملہ اورطلباءبھی موجود تھے ۔کمشنر سکھر ڈویزن شفیق احمد مہیسر نے ڈاکٹروں ،طبی عملے اور ہیلتھ کیئر کے شعبے سے وابستہ لوگوں پر زور دیا کہ وہ کورونا وائرس کی علامتیں ، احتیاتی تدابیر اور علاج کے متعلق ضروری معلومات اور آگاہی حاصل کریں اور آگاہی کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سمیت دیگر وبائی بیماریوں پر کنٹرول کے لئے عوامی صحت کا نظام بہتر بنایا جائے۔سول ہسپتال سکھر میں کورونا وائرس کے ممکنہ مریضوں کے لئے قائم آئسولیشن وارڈ مطلوبہ سھولیات فراہم کی جائیں ۔انہوں نے کہا کے کورونا وائرس کے متعلق عوام اور صحت کے شعبے سے لوگوں میں آگاہی سیمینار خیرپوراور گھوٹکی اضلاع میں منعقد کیے جائیں گے۔ ڈی سی سکھر رانا عدیل تصور نے کہا کے کسی بھی چیز پر کنٹرول اور پھیلاﺅ سے بچنے کے لئے آگاہی اہم ذریعہ ہے،ایئرپورٹ اور دیگر جگہوں پر ڈبلیو ایچ او کے رہنمائی تحت کورونا وائرس سے بچاءکے لئے انتظامات کیے گئے ہیں، میڈیا کے زریعے آگاہی دی جا رہی ہے۔ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز آغا سمیع اللہ کا بھی کہنا تھا کے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ممکنہ کورونا وائرس کے مریضوں کو دیکھ کر گھبرانہ نہیںچاہیے اسے نمٹنا چاہیے معلومات کا فقدان ختم کرنا ہے اور ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے بھرپور تیاری کرنی ہے۔جی ایم ایم سی ہسپتال سکھر کے ایم ایس ڈاکٹر تسلیم خمیسانی نے کہا کے ہسپتال میں 6آئسولیشن رومس تیار کر کے ممکنہ کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مختص کیا گیا ہے، وہاں پر آکسیجن اور ادویات مہیا کی گئی ہیں۔ سیمینار کے دوران کورونا وائرس کی علامتیں ، احتیاط اور تاریخ کے متعلق آگاہی دیتے ہوئے ماہر ڈاکٹر افتخار شاہ اور ڈاکٹر بشیر احمد چانڈیو نے کہا ڈاکٹروں اور طبی عملے کو کورونا کے مشکوک مریض پنہچے تو اس کی تشخیص کےلئے ذاتی اور مریض کے لئے حفاظتی اقدامات ضرور اٹھائیں۔اس بیماری کے حملے کا فاصلہ ایک سے دو میٹرہے ایسے مریضوں کے سیمپل لینا پہلی ترجیح ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ کھانسی ، بخار والے ہر مریض کو کورونہ وائرس نہ سمجھا جائے دس بارہ دن پہلے چین کے سفر یا کورونہ کے مریض سے نزدیک کا تعلق رکھنے والے فرد کو کھانسی اور بخار کی علامتیں ظاہر ہوں تو اس کو کوررنا کا خدشہ سمجھ جائے اور اس کی اسکریننگ کی جائے اور ڈاکٹروں نے مشورہ دیا کہ بیمار جانوروں کے قریب نہ جایا جائے جبکہ گوشت کو بہتر طریقے سے پکاکرکھایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ آئسولیشن رومز کے متعلق ڈبلیو ایچ او کو ہدایات کے تحت ائیربورن انفکیشن آئسولیشن بنانے ہونگے تا کہ باہر کی ہوا اندر نہ آئے اور اندرونی ہوا فلٹر ہو کر باہر جائے جس کے لیے ہپا فلٹر لگانے ہونگے ۔ ڈاکٹر زنے بتایا کہ کورونا وائرس کے متعلق سب سے زیادہ متاثر ملک چین ہے جبکہ 25دیگر ممالک میں بھی وائر س پھیلا ہے اس بیماری سے مبتلا مریضوں میں دس فیصد لوگ اموات کا شکار ہوجاتے ہیں جن میں اکثریت بڑی عمر والوں کی ہے بیماری کی مخصوص ادویات تیار نہیں ہوئی اس کے باوجود مختلف ادویات کا تجربہ اور تحقیق ہورہی ہے ۔ سیمینار میں ڈی ایچ او سکھر منیر احمد منگریو ، پرنسپل جی ایم ایم سی سکھر ڈاکٹر آفتاب سومرو ، پی ایم اے صدر ڈاکٹر عبدالواحد عباسی اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

COMMENTS

نام

بیکنگ نیوز,1,پنجاب,1,تنو رام,1,حیدرآباد,1,دانش عثمان غنی,2,سکھر,10,سندھ,4,کراچی,2,کرونا وائرس,5,ویب ڈیسک,2,Accessory,1,Adalpur,10,Adventure,2,America,1,Anti Corona,1,Arcade,1,Art,1,Automotive,2,Badeh,1,Balochistan,1,Bank,3,Baseball,3,Best Store,1,Bhiro,1,Board,2,Breakfast,3,Business,6,Car Accessory,2,Car Review,1,Card,1,Celebrity,2,Chef,1,Cholesterol,2,Choondko,1,Company,1,Cooking,2,Corona news,14,Corona virus information,43,Cover,1,dadu,9,Daharki,1,Dera Ismail Khan,1,Design,1,Digital Life,2,Dokri,1,Dunia,11,Economy,1,Education,3,Engine,1,Entertainment,1,Entrepreneur,1,Expert Advices,1,Extreme Award,4,Fan Club,2,Fashion,2,Financial,1,Fitness,3,Floor Plan,1,Food,5,Foodstuff,2,Fund,3,Gadap,1,gambat,4,Games,8,Geek Ideas,1,Ghotki,18,Golf,2,Hala,1,Health,1,Health Care,5,Healthy Eating,2,Heath,6,hyderabad,9,Inspiration,1,International,2,Investor,2,Islamabad,32,Jecobabad,3,jhol,1,Karachi,60,Karachi International,1,Karachi Subaai,4,Kashmor,4,Khairpur,1,Khanpur Mahar,8,Kherpur,17,Kumb,1,Lahore,15,Larkana,10,Lifestyle,3,Lighting,1,Love,2,Lunch,2,Madaijee,2,Malkaani Shareef,1,Medicine,2,Meerpur Mathelo,3,Military,1,Mirpurkhas,4,Moro,4,National,1,Nawabshah,2,Nutrition,3,Olympic,2,Pano Aqil,2,Photo Awards,1,Photography,1,Piryalo,1,pishawar,1,Politics,1,Prevention,3,Quetta,2,Ranipur,1,Recipe,2,Rohri,26,Role Playing,2,Rustum,1,Sale,2,Salehpat,5,Sanghar,2,Sehwan,2,shikarpur,3,Shooting Styles,1,Showbiz,5,Simulation,1,Society,1,Sports,5,Startup,1,Stock,2,Stylist,2,Subaai,33,Suk,1,Sukkur,174,Tando Mir hassan,1,Tangwani,1,Tech Review,2,Technology,3,Tennis,1,Thari Mirwah,3,Thikratho,1,Thul,1,Tone Set,2,Top Bet,1,Trend,2,Umer Kout,1,Unique,5,Unique news,2,Vaccines,1,wafaqi,30,Weather,1,Web desk,1,Weight Loss,1,Whatsapp,1,World,3,
rtl
item
Aashan Ashfaque: غلام محمد مہر میڈیکل کالج سکھر کے فائنل ایئر ہال میں محکمہ صحت کی جانب سے ممکنہ کورونا وائرس سے بچاءاور حفاظتی انتظامات کے متعلق آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا،جس کے مہمان خصوصی کمشنر سکھر ڈویزن شفیق احمد مہیسر تھے،
غلام محمد مہر میڈیکل کالج سکھر کے فائنل ایئر ہال میں محکمہ صحت کی جانب سے ممکنہ کورونا وائرس سے بچاءاور حفاظتی انتظامات کے متعلق آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا،جس کے مہمان خصوصی کمشنر سکھر ڈویزن شفیق احمد مہیسر تھے،
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEioc5HVx4Rzs_5EEVfgLkmQyJpGjqsSaT1A-Y5aHyqMc9dOQllPn2qO82jeE-X2_1QJs635ZMW5eRxdZ5S9ssnGawuh5hw9hke6nFT_9kmu0SHsIsNt_O4FlV_BXh99C-hpb23u994P2o4z/s320/Corona+Virus+Agahi+Seminar+photo.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEioc5HVx4Rzs_5EEVfgLkmQyJpGjqsSaT1A-Y5aHyqMc9dOQllPn2qO82jeE-X2_1QJs635ZMW5eRxdZ5S9ssnGawuh5hw9hke6nFT_9kmu0SHsIsNt_O4FlV_BXh99C-hpb23u994P2o4z/s72-c/Corona+Virus+Agahi+Seminar+photo.jpg
Aashan Ashfaque
https://aashanashfaquedemo.blogspot.com/2020/02/blog-post_176.html
https://aashanashfaquedemo.blogspot.com/
https://aashanashfaquedemo.blogspot.com/
https://aashanashfaquedemo.blogspot.com/2020/02/blog-post_176.html
true
8842448611334186341
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy